the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.youtube.com/watch?v=AOOPNxB_zcI
برسلز میں ایئر پورٹ اور میٹرو میں ہوئے دھماکے سے پوری دنیا سکتے میں ہے. وہیں، باراک اوباما اپنی اہلیہ میشیل اوباما کے ساتھ دو روز کے لیے ارجنٹائن کے نئے صدر ماوريسيو ماكری اور ان کی لبنانی نژاد اہلیہ جوليانا عواضہ کے مہمان بن گئے۔ دارالحکومت بیونس آئرس پہنچنا تھا کہ اوباما غم میں ڈوبے بیلجیئم اور برسلز کے ساتھ ساتھ دہشت گردی کے خطرے سے دوچار دنیا کو بالکل ہی بھلا بیٹھے۔ امریکی صدر بدھ کی شب سرکاری عشایے کے بعد ٹینگو رقص کرتے ہوئے مستی میں



کھو گئے۔
باراک اوباما کے ارجنٹائن کے دورے پر امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے حیرت کا اظہار کیا۔ ان کے علاوہ دیگر شخصیات میں صدارتی امیدوار ٹیڈ کروز اور جان کیسچ.. اور یہاں تک کہ نیویارک میونسپلٹی کے ایک سابق سربراہ روڈی جولیانی ان سب نے ٹوئیٹر پر پیغامات اور دیگر بیانات میں امریکی صدر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
ان پیغامات اور بیانات میں اوباما سے یہاں تک مطالبہ کیا گیا کہ وہ کیوبا کا تاریخی دورہ منقطع کرکے فوری طور پر واشنگٹن واپس آئیں اور برسلز واقعات کے ہمراہ ہونے کا احساس دلائیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.